• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبڈی کھلاڑی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کبڈی کھلاڑی شکیل جٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے، ان کی موٹر سائیکل کو ٹرالر نے ٹکر ماری وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

اسپورٹس سے مزید