کوئٹہ (پ ر) جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی ہدایات پر ژوب ملیشیاء نے پاک افغان سرحدی علاقے وکیل سیکٹر ژوب میں فری میڈیکل کیمپ لگایا جس میں ماہر ڈاکٹرز کی زیرنگرانی 300 سے زائد مریض جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے کا معائنہ کرکے انہیں ادویات فراہم کی گئیں کیمپ میں نادار اور ضرورت مند افراد میں راشن بھی تقسیم کیا گیا کیمپ کے انعقاد پر مقامی لوگوں نے ایف سی حکام شکریہ اداکیا۔