• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشکی ملیشیاء کی جانب سے کلی لنڈی محمدزئی میں فری آئی کیمپ کاانعقاد

کوئٹہ(پ ر) انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی ہدایات پر نوشکی ملیشیاء کی جانب سے کلی لنڈی محمدزئی میں فری سرجیکل آئی کیمپ لگایاگیا جس میں ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں 130 سے زائد مریض جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے کا معائنہ ‘لیب ٹیسٹ‘سرجری اوربعض مریضوں کو چشمے بھی فراہم کیے گئے۔
کوئٹہ سے مزید