لاہور (نمائندہ جنگ) لاہور کی بنکنگ جرائم عدالت نے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہبازشریف کی منی لانڈرنگ کیس میں 28جنوری تک عبوری ضمانت منظور کر لی اور ضمانت میں توسیع کے لئے چار روز کے اندر متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔