• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتار

ہیگ(اے ایف پی) ہالینڈ کے شہر  ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ یہ شخص جنوبی افریقا سے ایک مال بردار ہوائی جہاز میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچا تھا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ یہ نامعلوم شخص جوہانسبرگ سے جہاز میں چھپ کر آیا تھا جسے اسپتال پہنچایا ہے جس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید