• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرک نیٹی جیٹی پل سے نیچے گرگیا، 2 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیٹی جیٹی پل سے تیز رفتار ٹرک نیچے گر نے سے 30سالہ غلام حیدر اور 20سالہ علی رضا زخمی ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید