• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالا بلدیاتی قانون جمہوریت اور آئین کی سنگین خلاف ورزی ہے،مصطفیٰ کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا منظور شدہ کالا بلدیاتی قانون عوام، جمہوریت اور آئین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

اہم خبریں سے مزید