کراچی( اسٹاف رپورٹر) مسقط میں خواتین ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں جاپان نے جنوبی کوریا کو 4-2 سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں بھارت نے چین کو دو گول سے مات دی۔ اس ابتدائی چار ٹیموں جاپان، کوریا، بھارت اور چین میںورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔