• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں کورونا ویکسی نیشن جاری

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)راولپنڈی ضلع کا پازیٹو یٹی ریٹ پانچ اعشاریہ 41فیصدرہا۔ضلع بھرمیں اب تک5192885افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے جن میں 5148292 عام شہر ی اور44593فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز شامل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید