• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی کیمپ کا دوسرا مرحلہ مارچ میں ہوگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) گوجرانوالہ میں آل پاکستان ہاکی ٹور نامنٹ کے بعد مارچ کے پہلے ہفتے میں قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ دوبارہ لاہور میں شروع ہوگا۔ اس دوران سینئر اور جونیئر ٹیموں کے درمیان سات میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔
اسپورٹس سے مزید