• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹول ٹیکس 300 سے 1400ہوگیا مگر مراد سعید کو تعریفی سند تھما دی‘ سوشل میڈیا صارفین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بہترین کارکردگی پر دس وزرا کو تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے گئے ہیں جس میں مراد سعید سب پر بازی لے گئےتاہم سوشل میڈیا پر صارفین یہ سوالات پوچھتے نظر آ رہے ہیں کہ یہ اسناد کن بنیادوں پر دی گئی ہیں، ان کی رپورٹ بھی شیئر کی جائے۔ایک صارف نے شکایت کی کہ مراد سعید کے دور میں ٹول ٹیکس 300سے 1400روپے ہوگیا اور اس پر پھر انھیں تعریفی سند بھی تھما دی گئی۔

اہم خبریں سے مزید