• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیڈمنٹن چیمپئن ماہور شہزاد کی منگنی ہوگئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) خاتون بیڈ منٹن قومی چیمپئن اولمپئن ماہور شہزاد کی میجر فیضان عالم کے ساتھ منگنی ہوگئی۔