• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوجداری قوانین اصلاحات، 700 سے زائد ترامیم پر مشتمل بل اسد قیصر کو پیش

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے جمعرات کو وفاقی وزیر قانون و انصاف ڈاکٹر فروغ نسیم نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف ملیکہ بخاری بھی موجود تھیں ۔ملاقات میں فوجداری قوانین میں اصلاحات، زیر التوی قانون سازی اور باھمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید