• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی میں سڑک کنارے بم دھماکہ، خوف و ہراس پھیل گیا

کوئٹہ(نمائندہ جنگ)پسنی میں زیر تعمیر کالج کے قریب روڈ کنارے بم کا زور دار دھماکہ ہوا جس علاقے میں سخت خوف وہراس پھیل گیا اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیافوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
اہم خبریں سے مزید