کراچی ( نصر اقبال/اسٹاف رپورٹر) مئی میں ہونے والے ایشیا کپ ہاکی کے رسائی رائونڈ 11سے20 مارچ تک جکارتا میں ہوں گے جہاں سے چار ٹیموں کا انتخاب ہوگا ۔کوالیفائنگ رائونڈ میں دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ گروپ اے میں چین، تھائی لینڈ، سری لنکا، ازبکستان، قازقستان، گروپ بی میں ایران، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، عمان اور سنگا پور شامل ہیں۔