ملتان(سٹاف رپورٹر)دوروزہ قومی زرعی نمائش 27 فروری کو یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقد ہو گی جس کا افتتاح وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام کریں گے۔نمائش میں صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی اورسیکرٹری زراعت اسد رحمان گیلانی بھی شرکت کریں گے۔