• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ سٹی میں واقع کلری تھانے کے لاک اپ سے دو منشیات فروش مقدمہ درج ہونے سے پہلے ہی فرار ہو گئے،پولیس کے مطابق ملزمان کو فرار کرانے پر اہلکار نزاکت اور بخت کو معطل جبکہ ایس ایچ او اور ڈیوٹی افسر کو شوکاز دیا گیا ہے، غفلت برتنے پر اہلکاروں پر مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید