• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیپو سلطان تھانے پر مجسٹریٹ کا چھاپہ، 3 شہری بازیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجسٹریٹ نے ٹیپو سلطان تھانے میں چھاپہ مارکر غیر قانونی حراست میں لئے گئے 3شہریوں کو بازیاب کرالیا، پولیس نے شہریوں کی رہائی کے عوض رشوت کا تقاضا کیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید