٭…جب بہو بنتی ہیں تو ساس اچھی نہیں ملتی اور
٭…جب ساس بنتی ہیں تو بہو اچھی نہیں ملتی
٭…جب دیورانی بنتی ہیں تو جیٹھانی اچھی نہیں ملتی اور
٭…جب جیٹھانی بنتی ہیں تو دیوارنی اچھی نہیں ملتی
٭…جب نند بنتی ہیں تو بھابھی اچھی نہیں ملتی اور
٭…جب بھابھی بنتی ہیں تو نند اچھی نہیں ملتی
اور اگر یہ سب اچھا مل بھی جائے
تو کام والی ماسی اچھی نہیں ملتی