کوئٹہ( این این آئی) پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ، سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی،ڈپٹی اطلاعات سیکرٹریز قاسم خان اچکزئی،ملک ذیشان حسین،رابطہ سیکرٹری ربانی خان خلجی،میڈیا کوآرڈینیٹر حیات خان اچکزئی،ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن داود شاہ، علماء ونگ کے صدر مولوی جمال کاکڑ،لیبر بیورو کے صدر شاہجہان گجر، عصمت اللہ کاکڑ، ندیم خان، ملک عبدالعزیز زرکون،غلام جیلانی شاد ودیگر نے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثناء اللہ جتک کی والدہ کےانتقال پر تعزیت کااظہارکیاہے۔