• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع راولپنڈی میں اب تک 5696501افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) راولپنڈی ضلع کا پازیٹو یٹی ریٹ اعشاریہ 52فیصدرہا۔ ضلع بھرمیں اب تک 5696501افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے جن میں سے 5651853عام شہر یوں جبکہ 44648فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز شامل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید