• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ مجیب الرحمان کیانی مستعفی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ مجیب الرحمان کیانی ایڈووکیٹ نے اپنے عہدہ سے استعفی دیدیا ۔انہوں نے خرابی صحت کی بنا پر استعفی دیا۔ادھر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر 21اور22مارچ کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ اور ماتحت عدالتیں مقامی تعطیل کے باعث بند رہیں گی۔