کوئٹہ(پ ر)نیشنل پارٹی پشتون ریجن کے ڈپٹی ریجنل سیکرٹری ندیم میانی کےمطابق ریجن کا اجلاس زیر صدارت ریجنل سیکرٹری ملک منور پانیزئی آج صبح گیارہ بجے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ہوگا جس میں نئے ریجنل و ڈپٹی ریجنل سیکرٹریز کا چناؤ ہوگاارکان بروقت شرکت یقینی بنائیں۔