ملتان (نمائندہ جنگ)ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر جدہ سے آنے والی فلائٹ جو واپس جدہ کے لئے روانہ ہونی تھی کہ اسی دوران طیارےکے کیپٹن نے فلائٹ میں پیسٹ کنٹرول ٹیم سمیت سول مینجمنٹ سسٹم کو اطلاع دی جنہوں نے فوری طورپرطیارے میں کلیئرنس کرنے کے بعد فلائٹ کو تاخیر کے بعد ایئرپورٹ سے جدہ کے لئے روانہ کر دیا گیا۔