• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم نے بدھ کو ہونے والا ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا ہے۔ایک بیان میں ٹیم ترجمان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹریننگ نہیں کرے گی۔

اسپورٹس سے مزید