• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سچل تھانے کی حدود سپر ہائی وے سروس روڈ مویشی منڈی کے قریب مبینہ پولیس مقابلےمیں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت عالم خان ولد امیر جان کے نام سے ہوئی ہے ،زخمی ملزم کے قبضے سے ایک 30 بور پستول ،گولیاں اور موٹر سائیکل برآمدکرلی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عادی جرائم پیشہ اور متعدد علاقوں میں واردا توں میں پولیس کو مطلوب تھا ،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید