اسلام آباد (حنیف خالد) وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے سی ڈی اے کو احکامات مل گئے جن کے مطابق سی ڈی اے کے چیئرمین عامر علی احمد‘ پراجیکٹ ڈائریکٹر قاضی عمر اور ایک اعلیٰ شخصیت آج اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ سے پشاور موڑ تک میٹرو بس ٹریک کا تجزیاتی معائنہ کرینگے۔