کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ہاکی ٹیم کو یورپی ویزے ملنے کے بعد پاکستانی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن منگل کو ویزے ملنے کے لیے پر امید ہے ، 22 اپریل کو ہالینڈ روانگی کا امکان ہے ۔ پاکستانی ٹیم یورپی دورے میں پاکستان ٹیم چھ میچز کھیلے گی ۔ ویزوں کے بعد کھلاڑیوں کی حتمی تعداد کا فیصلہ ہو گا۔