• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن (جنگ نیوز) سابق آسٹریلوی کرکٹراور نیدر لینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ 

ڈاکٹرز نے پُر سکون رہنے کی ادویات دی ہیں۔ ان کی فیملی کی جانب سے جاری بیان میں حالت کو تشویشناک بتایا گیا ہے۔ 

سابق آسٹریلوی کرکٹر کو گزشتہ ہفتے دل کا دورہ پڑا تھا، وہ لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اسپورٹس سے مزید