کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ کیلئے ایمسٹرڈیم سے بیلجیئم پہنچ گئی جہاں ٹیم کے کھلاڑی دو دن پریکٹس کریں گے،ٹیم26 اپریل کو ہالینڈ کے خلاف پہلا میچ بریڈا میں کھیلےگی ۔