• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ پرویز اشرف نے سابق ا سپیکر کی غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق اسپیکر اسد قیصر کی غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا،اسپیکرنے سابق دور کی بھرتیوں کی رپورٹ مانگ لی ،انکوائری کے بعد کارروائی کرینگے۔ذرائع کے مطابق راجہ پرویز اشرف نے سابق دور میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہونے والی بھرتیوں کی رپورٹ مانگ لی ہے۔
اہم خبریں سے مزید