• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس، امم خواجہ کو سیمی فائنل میں شکست

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مالدیپ میں کھیلی جانے والی ایشین جونیئر کیڈٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں امم خواجہ انڈر19سیمی فائنل میں بھارتی کھلاڑی سے شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئے،پاکستان کے تین کھلاڑی انڈر15کےسیمی فائنل میں پہنچ گئے، ان میں عباس احمد، حور فواد اور ایم احمد شامل ہیں۔
اسپورٹس سے مزید