• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر )حب ڈیم سے کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی نہر میں شگاف پڑ گیا واپڈا ذرائع کے مطابق شگاف نہر میں بلوچستان کی حدود میں پڑا کراچی کو پانی کی سو ایم جی ڈی کی سپلائی بند کر دی گئی ہے نہر کی مرمت کو تین دن لگ سکتے ہیں واضح رہے کراچی میں ان دنوں پہلے ہی پانی کی کمی ہے حب ڈیم سے اورنگی ،بلدیہ ٹاؤن اور سائٹ وغیرہ کو پانی سپلائی کیا جاتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید