• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹر بورڈ، عوامی مقامات پر ٹھنڈے پانی کے کیمپس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہائیڈرنٹ سیل واٹر بورڈ کی جانب سے ہیٹ اسٹروک کو مدنظر رکھتے ہوئے شہر کے مختلف عوامی مقامات پر ٹھنڈے پانی کے کیمپس لگائے گئے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید