• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) میتھیو موٹ انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئےہیں ۔ بدھ کوانگلش بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کئے گئے بیان میں کہا گیا کہ میتھیو موٹ کو انگلینڈکا نیا کوچ مقرر کیا گیا ہے، ان کے ساتھ چار سال کا معاہدہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی آسٹریلین خواتین ٹیم کے ساتھ ان کا سات سالہ تعلق ختم ہو۔
اسپورٹس سے مزید