• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصیب مری پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد

کوئٹہ(این این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے وزیر تعلیم نصیب اللہ مری کو بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کاپارلیمانی لیڈر نامزد کردیاہے۔