• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باڑے کے مالک کا ملازم پر چوری کے الزام میں الٹا لٹکا کر تشدد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن بھینس کالونی میں باڑے کے مالک نے ملازم کو چوری کے الزام میں الٹا لٹکا کر تشدد کر کے زخمی کردیا، واقعے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ، ایس ایس پی نے انکوائری کا حکم دے دیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید