• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی اقدام سے اسمگلنگ و ہنڈی میں اضافہ‘ تاجر متاثر ہوگا‘ حماد اظہر

اسلام آباد ( ایجنسیاں )پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹ پر پابندی سے اسمگلنگ اور ہنڈی میں اضافہ ہو گا‘حکومتی اقدامات سے لاکھوں تاجر دوکان دار متاثر ہوں گے اور دو طرفہ تجارت پر منفی اثر پڑے گا۔حکومت کی جانب سے مختلف اشیاء کی در آمد پر عائد کی گئی پابندی پر تحریک انصاف کا ردعمل دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے امپورٹڈ حکومت یہ تو بتا دے کہ جن چیزوں کی امپورٹ پر پابندی لگائی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید