• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن صائمہ سعید کا 3 جون کو دورہ ملتان متوقع

ملتان( سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب صائمہ سعید کا 3 جون کو دورہ ملتان متوقع ہے ، وہ اپنے دورے کے دوران جنوبی پنجاب کے تینوں ریجنز کے افسران سے میٹنگ کریں گی اور ٹیکس ریکوری کا جائزہ بھی لیں گی سیکرٹری ایکسائز کے دورے کے حوالے سے بہاولپور ، ڈی جی خان اور ملتان ریجن کے افسران کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔