ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا کے آٹھ مریض زیرعلاج ہیں ،جن کے ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں ،اس وقت نشترمیں کورونا کا کوئی پازیٹو مریض زیرعلاج نہیں ہے ، نشتر میں اب تک کورونا کے شبہ میں نو ہزار 900 افراد رپورٹ ہوچکے ہیں ،جن میں سے 2 ہزار 980 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ۔