• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں نامزد ملزم رمضان کو گرفتار کر لیا گیا،ملزم رمضان تھانہ قادر پور راں کے مقدمہ نمبر 321/21 بجرم 376 میں پولیس کو مطلوب تھا، ملزم نے 6 ماہ قبل موضع لوٹھڑ میں ایک گھر میں داخل ہو کر 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا.متاثرہ لڑکی عزت بچانے کی خاطر خاموش رہی مگر حاملہ ہونے پر معاملہ ظاہر کردیا،ملزم گرفتاری کے خوف سے روپوش تھا .جسے تھانہ قادر پور راں پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
ملتان سے مزید