• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان، خواتین اینکرز سے اظہارِ یکجہتی کیلئے مرد ساتھیوں نے ماسک پہن لیے

کابل (نیوز ایجنیساں)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک نجی ٹی وی کے مرد پریزینٹرز اور اینکر پرسنز خواتین سے اظہار یکجہتی کے لیے بطور احتجاج سکرین پر ماسک پہن کر آگئے۔ وزارت امربالمعروف و نہی عن المنکر نے چہرہ ڈھانپنے کے حکم پر عملدرآمد کیلئے اتوار کی ڈیڈلائن دی تھی۔ خواتین پریزنٹرز سے اظہار یکجہتی کیلئے نجی ٹی وی کے مرد پریزینٹرز اور اینکر پرسن بھی پروگرام میں ماسک پہن کر آئے۔

اہم خبریں سے مزید