عمران خان نے اپنی زندگی کا مشکل ترین وقت بتادیا
عمران خان نے کہا کہ پہلے دو سال اس لیے مشکل تھے کہ چھ مہینے کے زرمبادلہ کے ذخائر تھے، تین ملک حکومت کے ابتدائی دنوں میں پیسے نہ دیتے تو ہم دیوالیہ ہوجاتے، دو سال مشکل تھے، لیکن تیسرا اور چوتھا سال کامیاب ترین تھا۔۔