• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی نہ کی جائے، اے پی ایم ایس او

کراچی( اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے انچارج ثاقب اعجاز نے وفاقی بجٹ تجاویز 23-2022میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی کی مخالفت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بجٹ میں کٹوتی نہ کی جائے، تاکہ تدریسی عمل اور تحقیقی ادارے اپنے کام جاری رکھ سکیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید