راولپنڈی (این این آئی)لال حویلی میں پولیس نے چھاپہ مار کر عوامی مسلم لیگ کے متعدد کارکنون کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ رشید کی کال پر متعدد کارکن لال حویلی کے اندر موجود تھے، پولیس نے 10سے 15 کارکنوں کو گرفتار کر کے تھانہ وارث خان منتقل کر دیا تاہم سابق وزیر داخلہ رشید کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔