• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سیاسی بہتری کے مثبت اثرات، 529 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،سیاسی منظر نامے میں بہتری کے مثبت اثرات ،مارکیٹ میں زبردست سرگرمی کے باعث بڑی تیزی،کے ایس ای100انڈیکس میں 529 پوائنٹس کا اضافہ، 74.92 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 65 ارب 74 کروڑ 99 لاکھ روپے کا اضافہ،کاروباری حجم 44.58 فیصد زیادہ رہا، تفصیلات کے مطابق دھرنے کے خاتمے اور سیاسی افق پر چھائے بے یقنی کے بادل چھٹ جانے سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس سے جمعرات کو مارکیٹ میں زبردست سرگرمی دیکھنے میں آئی۔

اہم خبریں سے مزید