• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں تقریب، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے اعزازات تقسیم کئے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پیر کو کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شہداء میں عسکری اعزازات تقسیم کئے ، آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں 43شہدا کو تمغہ بسالت سے نوازا گیا، دو افسران کو ستارہ امتیاز (ملٹری) دیاگیاجبکہ 15افسران کو تمغہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا،اعزازات شہداء کے اہلخانہ نے وصول کئے، تقریب میں شہدا کے اہل خانہ اور رشتہ داروں سمیت فوجی افسران نے شرکت کی۔
اہم خبریں سے مزید