• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) مولانا فضل الرحمٰن نے گزشتہ روزوزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی ۔ وفاقی بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں پر بھی بات چیت ہوئی ۔ پارلیمنٹ میں قانون سازی اور دیگر امور پر بھی بات چیت ہوئی ۔ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد بھی دی ۔

اہم خبریں سے مزید