• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت پندرہ روزہ تربیتی کیمپ بدھ سے شروع ہوگا،کھلاڑیوں کو کیمپ کمانڈنٹ و قومی ہاکی کوچ سمیر حسین کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید