• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف سے بلوچستان کے بہادر آئل ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کی ملاقات

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے آئل ٹینکرڈرائیور شیر احمد عرف فیصل بلوچ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تمغہ شجاعت کیلئے نامزد کیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے فیصل بلوچ کو وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد مدعو کیا۔
ملک بھر سے سے مزید